شادی رات 11 بجے، کھانا 1 بجے
کراچی کی شادی جس کا کارڈ 8 بجے کہتا ہے اور کھانا 1 بجے کھلتا ہے، بریانی میں آلو پر خاندانی جنگ، اور ایک سامع جو غلط شادی میں کھانا کھا آیا۔
This episode is for members. Sign up free or log in to hear the whole episode.
کراچی میں رکشے کا کرایہ نہ فاصلے سے طے ہوتا ہے، نہ پٹرول سے، بلکہ رکشے والے کے موڈ، آپ کے کپڑوں اور ہوا کے رخ سے۔ ماہ نور اس پورے نظام کو کھول کر رکھ دیتی ہیں۔
اپنا رکشہ واقعہ وائس نوٹ میں بھیجیں۔
کراچی کی شادی جس کا کارڈ 8 بجے کہتا ہے اور کھانا 1 بجے کھلتا ہے، بریانی میں آلو پر خاندانی جنگ، اور ایک سامع جو غلط شادی میں کھانا کھا آیا۔